آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا: جس نے ہمارے دین میں ایسا کام ایجاد کیا جو ہمارے دین میں نہیں تھا تو وہ مردود ہے. صحیح بخاری 2697 صحیح مسلم 4492